Posts

اسلام میں بلی کی اہمیت

Image
  ہ مارے اسلامی معاشرے میں بلیوں کا مقام اور قدر ماہرین کے مطابق بلیوں کی اوسط عمر 13سے 17سال ہوتی ہے مگر اکثر بلیاں 20سال کی عمر تک پہنچ جاتی ہیں۔۔۔ ب لیاں اسلام میں قابل احترام جانور ہیں اور انہیں بہترین پالتو جانور سمجھا جاتا ہے۔ ان کی صفائی ستھرائی کی تعریف کی گئی ہے، انہیں گھروں اور مساجد میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم ثقافت میں بلیوں کی اہمیت ہے۔ اسلام میں بلیوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کرنے، ان کی قدر کرنے اور پیار کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے۔ کچھ مسلمانوں کا خیال ہے کہ پالتو بلی رکھنے سے آپ کے گھر میں فرشتے آتے ہیں۔ پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بذات خود ایک بلی سے محبت کرتے تھے۔ بہت سے مسلمانوں کا خیال ہے کہ معزّا (یا معزّا؛ عربی: معزة) ان کی پسندیدہ بلی تھی۔ البتہ حدیث میں اس خاص بلی کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ بلی کے متعلق احادیث ذکر کی گٸ ہیں، کہ بلی اگر کھانے میں سے کچھ کھا جائے یا پانى پى جائے تو وہ پلید اور نجس نہیں ہو جاتا (مشکوۃ شریف، جلد اول، حدیث ۴۵۳) ایک عورت نے حضرت عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا کو ہریسہ بھیجا تو وہ نماز پڑھ رہى تھیں، اس عورت نے ہریسہ وہیں

دلچسپ اسلامی واقعات

Image
  ایک بار ایک شریر یہودی نےمحض شرارت میں ، حضرت محمد صلی الله عليه وآلہ وسلم۔ کی خدمت میں کھجور کی ایک گٹھلی پیش کی اوریہ شرط رکھتے ہوۓ کہا کہ اگرآپ آج اس گٹھلی کو مٹی اور پانی کے نیچے دبا دیں اور کل یہ ایسا تناور کھجور کا درخت بن کر زمین پر لہلہانے لگے اجس میں پھل یعنی کھجوریں بھی پیدا ہوجائیں تو میں آپکی تعلیمات پر ایمان لیے آؤں گا - گویا مسلمان ہو جاؤں گا - رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم نے اسکی یہ شرط تسلیم کرلی اور ایک جگہ جاکر آپ صلی الله علیہ وسلم نے اس گٹھلی کو مٹی کے نیچے دبا دیا اور اس پر پانی ڈالا اور الله سبحانہ و تعالی سے دعا بھی کی اور وہاں سے واپس تشریف لیے آئے- اس یہودی کو دنیاوی اصولوں کی کسوٹی پر یقین کامل تھا کہ ایک دن میں کسی طرح بھی کھجور کا درخت تیار نہیں ہو سکتا تھا لیکن رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس کی روحانیت اور اپکا اعتماد اسکے دل میں کھٹک اور خدشہ ضرور پیدا کر رہا تھا کہ کہیں کل ایسا ہو ہی نہ جایے کہ کھجور کا درخت اگ جایے اور اسے ایمان لانا پڑ جایے - اسنے اپنے اس وسوسے کو دور کرنے کے لیے پھر دنیاوی اصولوں کی مدد لی اور شام کو اس مقام پر جا کر جہاں

surah rahman with urdu translation

Image
       with tr surah rahman with urdu translation بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ سورۃ الرحمٰن     اَلرَّحْـمٰنُ  (1)   ↖ رحمنٰ ہی نے۔ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ  (2)   ↖ قرآن سکھایا۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ  (3)   ↖ اس نے انسان کو پیدا کیا۔ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ  (4)   ↖ اسے بولنا سکھایا۔ اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ  (5)   ↖ سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں۔ وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ  (6)   ↖ اور بیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں۔ وَالسَّمَآءَ رَفَـعَهَا وَوَضَعَ الْمِيْـزَانَ  (7)   ↖ اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی۔ اَلَّا تَطْغَوْا فِى الْمِيْـزَانِ  (8)   ↖ تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو۔ وَاَقِيْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيْـزَانَ  (9)   ↖ اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ۔ وَالْاَرْضَ وَضَعَهَا لِلْاَنَامِ  (10)   ↖ اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا۔ فِـيْـهَا فَاكِهَةٌ وَّّالنَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِ  (11)   ↖ اس میں میوے اور غلافوں والی کھجوریں ہیں۔ وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ  (12)   ↖ اور بھوسے دار ا

سلطان صلاح الدین ایوبی

Image
Tareekhi Kahani 1تاریخی کہانی - تحریر نمبر   سلطان صلاح الدین ایوبی اور صلیبی جنگجوؤں کے درمیان سال باسال تک معر کہ آرائیاں جاری رہیں جمعہ 15 مئی 2015 شیخ معظم الٰہی: سلطان صلاح الدین ایوبی اور صلیبی جنگجوؤں کے درمیان سال باسال تک معر کہ آرائیاں جاری رہیں۔آخر مختلف جنگی کارروائیوں اور مقابلوں کے بعد وہ معر کہ پیش آیا جو تاریخ میں فیصلہ کن حیثیت رکھتاہے اور جس نے فلسطین کی مسیحی سلطنت کا خاتمہ اور صلیبیوں کی قسمت کا فیصلہ کردیا۔یہ خطین کی جنگ تھی جو ہفتہ کے دوران 24ربیع الآخر 385ء کو پیش آئی اور جس میں مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی۔ مسیحی لشکر کے چیدہ اورمنتخب جوان مرد قید کر لیے گئے یروشلم کا باشاہ گائی اور اس کا بھائی کا ریجی نالڈ اور بڑے بڑے عیسائی شرفاء گرفتار کرلئے گئے۔باقی فلسطین کے تمام عیسائی بہادر اور شہسوار مسلمانوں کے پہرے میں تھے۔مسیحی لشکر کے معمولی سپاہی پیدل اور سوار جو زندہ بچے تھے سب مسلمانوں کے امیر ہوگئے۔ ایک ایک مسلمان سپاہی تیس تیس عیسائیوں کو جنہیں خود اس نے گرفتار کیا تھا۔ خیمے کی رسی میں باندھے لے جاتا دیکھا گیا۔ٹوٹی ہوئی صلیبوں اور کٹے ہوئے ہاتھ پاؤں میں مرد

Doctoral Degrees by Salary

  Doctoral Degrees by Salary PhD in Statistics PhD in Biomedical Engineering PhD in Physics PhD in Engineering PhD in Physical Chemistry PhD in Pharmacology PhD Electrical Engineering PhD in Computer Science PhD in Organic Chemistry PhD in Chemical Engineering A doctoral degree (PhD) is the highest degree you can earn in a particular field, but obtaining it isn’t easy. On average, doctoral candidates dedicate  seven to ten years  of their life earning a doctorate after completing undergraduate work. However, the earning potential varies greatly depending on the discipline. Some of the most lucrative PhDs offer six-figure early career salaries, while mid-career salaries (based on 10+ years of work experience in the field) exceed $130,000 per year. To find out the best Phds with the greatest earning potential, we looked at PayScale’s College Salary Report, which included a list of the highest paying PhDs  based on alumni salary . We listed the top 10 best PhDs in increasing order based o