Dry skin in winter remedies
Dry skin in winter |
Winters and your skin
Our skin in the winter becomes very dry and rough due to which every girl is upset. This season not only affects our mood but also affects the body. The hair growth also stunts and hair gets dead. Besides legs, the lips are unhealthy. What you should do is to enjoy the cold and your skin is also too fresh. You have to take time for yourself, but if you are so busy that you have a problem to have time for you then here are some suggestions to avoid the complications arising in winter
Skin safety method
The cold wind affects rapidly in winter. The skin around the lips and eyes get affected. If your skin is dry, you first change your moisturizer and opt for a moisturizer which provides the desired moisture to the skin. And even open up the skin pores. The girls who have an oily skin thinks that they do not need care, it is very wrong. The use of natural ingredients on sensitive skin is better. Make-up should also take special care in the cold weather. Before the make-up, it is necessary to use the moisturizer, it remains fresh and for hours. It does not dry up on the skin. The make-up on dry skin will not be well blended, due to which the skin will be dry and roughly.
To remove the black circles: If your eyes have dark circles, massage almond oils for a minute around the eyes and keep oil for fifteen minutes and then clean the oil from wet rope, do not rub the skin It will end the softening of the circles. Carrots and potato juice can also be used for circles, taking both juices in equal proportion should be able to stay around for fifteen minutes to keep massage, it is just to be done, this process can be done at any time in the day. Sun block is very important to stay cold or use a moisturizer in which there is a sunshine preventing impacts.
Body care: The cold season adds more to the body. The easiest solution to avoid this difficulty is not only to provide the desired moisture, but it is also necessary to have proper management to clean the dead skin. Any vegetable oil in olive oil, add scabs to it. From the bottom of the neck, it can be softly massaged on the whole body. This will bring your fresh skin back, and the oil contained in it. It will save your skin from dryness
Protecting the feet: The burden of all of our body is experienced by our feet when you have a feeling of fatigue, they also need a massage to remain fresh. This massage will be very useful to reduce your mental and physical pressure. Take hot water in a tub, add a few drops of body wash and put in the small pieces of marble, now rub your feet softly on these pieces inside the tub, rubbish fibers will be dynamic and fatigue The feeling will be reduced. Often women's stages are rough. The use of lotion or petroleum jelly on the feet before daily gold provides protection to the dry and rustic skin of the cold season.
Do not dry hair: Apply almonds and olive oil in coconut oil. Coconut oil is often cold in winter, before heating it, add the fourth quantity of olive and almond oil. Place this oil for half an hour in hair roots, such as hair will be the desired diet. And the hair will not stop. The shampoo should be used only twice a week. And in the winter, Shampoos are abusive and hair growth stops by making them unhealthy.
Water and proper food: The lack of water and diet in the winter can also harm your skin. Take breakfast regularly and drink water maximum.
سردیاں اور آپکی جلد
سردیوں میں ہماری سکن بہت خشک اور کھردری ہو جاتی ہے. جس کی وجہ سے ہر لڑکی پریشان رہتی ہے. اس موسم میں نہ صرف مزاج بلکہ جسم بھی متاثر ہوتا ہے. بال بھی روکھے اور بےجان ہو جاتے ہیں. پیروں کی آیڑھیان کھردری اور ہونٹ بے رونق ہو جاتے ہیں. ایسا کیا ہونا چاہئے کہ آپ سردی کا مزہ بھی لوٹیں اور آپکی جلد بھی تازہ دم رہے. آپ کو اپنے لئے وقت نکالنا ہوگا لیکن اگر آپ اتنی مصروف ہیں کہ آپ کے لئے وقت نکالنا ایک مسئلہ ہے تو ہم یہاں آپ کو کچھ تیر بہدف نسخے بتاتے ہیں……
جلد کی حفاظت کا طریقہ
سردی کے آتے ہی ٹھنڈی ہوا بہت تیزی سے اثر دکھاتی ہے. ہونٹوں اور آنکھوں کی ارد گرد کی جلد بہت تیزی سے متاثر ہوتی ہے. اگر آپکی جلد خشک ہے تو آپ سب سے پہلے اپنا موایسچرائزر تبدیل کر لیں اور ایسا انتخاب کریں جو جلد کو مطلوبہ نمی فراہم کرے. اور مسام بھی بند نہ کرے. جن لڑکیوں کی جلد چکنی ہوتی ہے وہ سوچتی ہیں کہ انہیں دیکھ بھال کی ضرورت نہیں ہوتی ہے یہ بہت غلط خیال ہے. حساس جلد پر قدرتی اجزاء کا استعمال بہتر ہے. سرد موسم میں میک اپ کا بھی خاص خیال رکھنا چاہئے. میک اپ سے پہلے موئیسچرائزر لگانا ضروری ہے اس کے لگانے سے جلد دیر تک ترو تازہ اور ملائم رہتی ہے. اور جلد پر میک اپ خشک نہیں ہوتا ہے. خشک جلد پر میک اپ اچھی طرح بلینڈ نہیں ہو سکے گا جس کی وجہ سے چہرے کی جلد خشک اور کھردری ہو جائے گی.
سیاہ حلقے دور کرنے کے لئے: اگر آپکی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہیں تو بادام کے تیل سے آنکھوں کے گرد ایک منٹ تک مساج کریں اور پندرہ منٹ تک تیل لگا رہنے دیں اور پھر گیلی روئی سے تیل صاف کر لیں، جلد کو رگڑنا نہیں ہے نرمی سے صاف کرنا ہے، حلقے ختم ہو جائیں گے. حلقوں کے لئے کھیرے اور آلو کا رس بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یکساں مقدار میں دونوں کا رس لے کر آنکھوں کے گرد پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں مساج نہیں کرنا ہے صرف لگانا ہے ، یہ عمل دن میں کسی وقت بھی کیا جا سکتا ہے. سردی کی سختی سے محفوظ رہنے کے لئے سن بلاک بہت ضروری ہے یا ایسا موسچراییزر استعمال کریں جس میں سن بلاک موجود ہو.
جسم کی دیکھ بھال: سردی کا موسم جسم پر موجود خشکی میں مزید اضافہ کر دیتا ہے. اس مشکل سے بچنے کا آسان حل یہ ہے کہ نہ صرف جلد کو مطلوبہ نمی فراہم کی جائے بلکہ مردہ جلد کو صاف کرنے کا مناسب انتظام بھی موجود ہونا ضروری ہے. زیتون کے تیل میں کوئی ویجیٹیبل آئل، سی سالٹ کے ٹکڑے شامل کر کے اسکرب تیار کر لیں. اس اسکرب سے گردن کے نیچے سے لے کر پورے جسم پر نرمی سے مساج کیا جا سکتا ہے. اس سے آپ کی مردہ جلد اتر جائے گی اور اس میں موجود تیل آپکی جلد کو نرم اور ملائم بنا کر خشک اور خراب ہونے سے بچا لے گا.
پیروں کی حفاظت: ہمارے سارے جسم کا بوجھ پیر ہی اٹھاتے ہیں جب آپکو تھکن کا احساس ہو تو فریش ہونے کے لئے پیروں کا مساج ضرور کرانا چاہئے. یہ مساج آپ کے ذہنی اور جسمانی دباؤ کو کم کرنے کے لئے نہایت مفید ہوگا. ایک ٹب میں گرم پانی لیں، باڈی واش کے چند قطرے شامل کریں اور ماربل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے پانی میں ڈال لیں اب اپنے پیروں کو ٹب کے اندر ان ٹکڑوں پر نرمی سے رگڑیں، رگڑ سے پیر کے عصباتی ریشے متحرک ہوں گے اور تھکن کا احساس کم ہو جائے گا. اکثر خواتین کی ایڑیاں کھردری ہو جاتی ہیں. روزانہ سونے سے پہلے پیروں پر لوشن یا پٹرولیم جیلی کا استعمال سردی کے موسم میں پیر کی خشک اور کھردری جلد کو تحفظ فراہم کرتا ہے.
بال خشک نہ ہوں: ناریل کے تیل میں بادام اور زیتون کا تیل ملا کر لگائیں. ناریل کا تیل اکثر سردیوں میں جم جاتا ہے اس کو گرم کرنے سے پہلے اس میں چوتھائی مقدار میں زیتون اور بادام کا تیل شامل کر لیں. اس تیل کو بالوں کی جڑوں میں آدھے گھنٹے کے لئے لگائی رکھیں ایسے بالوں کو سرد موسم مین مطلوبہ غذا ملتی رہے گی. اور بال روکھے نہیں ہونگے. شیمپو ہفتے میں صرف دو دن کرنا چاہئے اس سے زیادہ نقصان دہ ہے. اور سردیوں میں شمپو کی زیادتی بالوں کو روکھا اور بے رونق بنا دیتی ہے.
پانی اور مناسب خوراک: سردیوں میں پانی کی کمی اور منا صب خوراک کی کمی بھی آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتی ہے صبح کی سیر باقاعدہ کریں متوازن ناشتہ کریں اور پانی زیادہ سے زیادہ پیتی رہیں.
Very informative👍
ReplyDeleteGreat
ReplyDeleteVery informative
ReplyDelete