Health and diet

 Health and diet

Diseases and Chicken Brewers, French Fries


These nutrients have been named "Siddhar Stylish Diet", which is a risk of increasing Heart Attak or Heart diseases in six years. Dr. James Shakani of Alabama University has emphasized those who eat too much oil to change their nutrients. They have advised them to eat three days a week instead of Fried Foods and Processing Meat Rizana and bring them to their use of fried and censored chicken or vegetables.


In this review, white and African American men and women were associated with whom were 45 or more and at the time of review they were not suffering from any disease. The oil disease increases more than two times after eating food or fried foods in oil or late oil, such as french fries and pressure etc. Research has seen its research that people who have eaten fried nutrients, eggs and processed


meats, and used to thank you drinking drinks, more than 56% more than the possibility of heart diseases, healthy diet. Are found.

Chennis food


From 2003 to 2007, 45 years or older people were contacted and every six months they were asked about their health and it was also asked if they never came to go to the hospital. The people with these reviews were divided into different five groups. They included the foods of Southern Styling foods that used to eat too much fried foods and drinks after they were people who used to eat healthy foods, such as pasta, Mexican food, Chennis food, mixed dishes and pizza. .. There were people who eat vegetables and fruit in a group and were curious to sweet foods in a group, they liked chocolate, cakes, every kind of sweet dishes. And the last group was eager to be a beer, wine, green leather vegetables, tomatoes and salad dressing, which

Eat vegetables

was the name of "alcohol and salad" pattern. At the end of the review, it came to say that the food of "Siddar Style" is the only group that the risk of heart diseases was the highest.

صحت اور غذا

امراض قلب اور چکن بروسٹ، فرنچ فرائز

تیل سے بھر پور ان غذاؤں کو” سدرن اسٹائل ڈائٹ” کا نام دیا گیا ہے جنہیں بکثرت استعمال کرنے کے نتیجے میں آنے والے چھ سالوں میں ہارٹ اٹیک یا دل کے امراض کے بڑھ جانے کا خطرہ ہے. الاباما یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیمز شیکانی نے ان لوگوں پر زور دیا ہے جو بہت زیادہ تیل والی غذائیں کھاتے ہیں کہ وہ اپنی غذائی عادتیں تبدیل کریں. انہوں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ فرائیڈ فوڈز اور پروسیسڈ گوشت رزانہ کی بجائے ہفتے میں تین دن کھائیں اور ان کے بدلے میں   بھنی اور سینکی ہوئی چکن یا سبزیاں اپنے استعمال میں لائیں.


اس جائزے میں سفید فام اور افریقی امریکی مرد اور خواتین کو شریک کیا گیا جن کی عمر 45 یا اس سے زیادہ تھی اور جائزے کے وقت وہ کسی بیماری میں مبتلا نہیں تھے. تیل میں تلی ہوئی یا دیر تک تیل میں ڈبو کر پکی ہوئی غذائیں مثلا فرنچ فرائز اور بروسٹ وغیرہ کھانے کے اور اس کے بعد سوفٹ ڈرنک پی لینے کے بعد دل کی بیماری کا خطرہ دو گنا سے بھی زیادہ بڑھ جاتا ہے. ریسرچرز نے اپنی تحقیق میں دیکھا ہے کہ جن لوگوں نے باقائدگی سے فرائیڈ غذائی اشیاء، انڈے اور پروسیسڈ تیار گوشت کھایا اور ساتھ میں شکر ملے مشروبات استعمال کئے ان میں دل کی بیماریوں کے امکان، صحت بخش غذا کھانے والوں کے مقابلے میں ٥٦ فیصد زیادہ پائے گئے ہیں.


2003 سے 2007  تک 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں سے رابطہ رکھا گیا اور ہر چھ ماہ پر ان سے ان کی صحت کے متعلق پوچھا گیا اور یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا اس دوران ان کو کبھی ہسپتال جانے کی نوبت تو نہیں آئی ان جائزے والے افراد کو کھانے والے مختلف پانچ گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا. ان میں سدرن اسٹائل کی غذائیں کھانے والے شامل تھے جو بہت زیادہ فرائیڈ کھانے اوران کے بعد مشروبات پیا کرتے تھے اور وہ لوگ بھی شامل تھے جو صحت مند رکھنے والی غذائیں مثلا پیسٹا، میکسیکن فوڈ، چائینیز فوڈ، مکسڈ ڈشز اور پیزا کھایا کرتے تھے. ایک گروپ میں سبزیاں اور پھل کھانے والے افراد شامل تھے اور ایک گروپ میں میٹھی غذاؤں کے شوقین تھے ان کو چاکلیٹ، کیک، ہر طرح کی سویٹ ڈشز بہت پسند تھیں. اور آخری گروپ میں بیئر، شراب، سبز پتوں والی سبزیاں، ٹماٹر اور سلاد ڈریسنگ کے شوقین تھے جنہیں ریسرچرز نے” الکحل اور سلاد” پیٹرن کا نام دیا تھا. جائزے کے آخر میں یہ بات سامنے آئی کہ” سدرن اسٹائل” کی غذائیں کھانے والا وہ واحد گروپ ہے کہ جسے دل کی بیماریوں کا خطرہ سب سے زیادہ تھا.


Comments

Post a Comment

If you have any doubts,please let me know

Popular posts from this blog

Surah Al-Hajj with Audio

حُسن اخلاق : ایمانِ کامل کی علامت

WORLD WEATHER ONLINE