Treatment of obesity, joint pain and weakness
Treatment of obesity, joint pain and weakness
This prescription is to be used free of charge for 21 days. Hwalshafi: Jujube five seeds,
Manqi five seeds,
Clove five pieces,
Cinnamon two large pieces
and one lemon large size
and if two small lemons are added, it will become more delicious. Add two cups of water
, add everything except lemons and cook. When one cup of water is left, strain it. Peel a squash, grate it and squeeze the rest. Then squeeze the lemons into the water and drink it. This is the food of the day. Inshallah, you will be surprised on the 22nd day, but in these 21 days, you will not eat rice
at all. Take everything from the bazaar for fifty, fifty rupees. Everything will be easily found in the grocery store
. Pray with consistency and restraint. Those who are fortunate enough to be tested once, God willing, will offer prayers themselves
موٹاپا جوڑوں کا درد اور کمزوری کا علاج
یہ نسخہ اکیس دن بلاناغہ استعمال کرنا ہے۔ ھوالشافی: عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ عدد‘ دارچینی دو بڑے ٹکڑے اور ایک عدد لیموں بڑے سائز کا اور اگر چھوٹے چھوٹے دو لیموں ڈال لیں تو زیادہ مزیدار بن جائے گا۔ دو کپ پانی ڈال کر لیموں کے علاوہ تمام چیزیں پانی میں ڈال دیں اور پکائیں جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں۔ منقیٰ کو بیج نکال کر کھالیں اور باقی چیزیں پھینک دیں پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں اگر چاہیں تو تھوڑا سا حسب ذائقہ شہد ملا سکتے ہیں۔ یہ ایک دن کی خوراک ہے۔ ان شاء اللہ بائیس ویں دن آپ حیران ہوجائیں گے لیکن ان 21 دنوں میں چاول ہرگز نہیں کھانے‘ ہر چیز بازار سے پچاس، پچاس روپے کی لے لیں۔ آسانی سے ہر چیز پنساری سے مل جائے گی۔ مستقل مزاجی اور پابندی سےاستعمال کرکے دعائیں لازمی دیں۔ جن کو ایک بار آزمانا نصیب ہوا ان شاء اللہ وہ خود ہی دعائیں دے گا
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,please let me know