Brotherhood and Islamic brotherhood


Brotherhood and Islamic brotherhood
Praise be to Allaah, Lord of the Worlds, and prayer and peace be upon the Sayyid of the Prophets and Messengers, and upon Allaah and the Companions of the All-Knowing.
                                                                                                     
The Holy Qur'an has interpreted the believers as brothers. The guidance of God is: ِنِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ اِخْوَةٌ﴾ (Al-Hujurat: 10).
Translation: "Muslims are brothers to each other."

The Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said about the Islamic Brotherhood and its rights:
He said: The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said: The Muslim is the brother of the Muslim. Altquy hahna "uysyr Ali Murat sdrh slas" bhsb amrء his mind alsr yhqr Hooray Muslim, the Muslim Ali Muslim Haram, dmh, umalh, uarzh. "(Sahih Muslim, 2/317, Bob prohibition against Muslim ukzlh uahtqarh, Edge M. Saeed)
Translation: “A Muslim is the brother of a Muslim, he oppresses himself and does not leave him helpless and does not despise him. Then the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) pointed to his blessed heart and said three times: This is the place of piety. For a person to be bad, it is enough for him to despise his Muslim brother. The blood, wealth and honor of another Muslim is forbidden to every Muslim. ”

As if the basis of brotherhood and love is faith and Islam. That is, everyone has a God, a Messenger, a Book, a Qibla and a religion, which is the religion of Islam.

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) also considered this faith and piety to be the basis of virtue and said that man is superior to others not by virtue of race and color, nation and tribe, but by superior attributes such as faith and piety. Nations and tribes are only for introduction and acquaintance. God's guidance is:

Anna klqnkm )yayha people from the uansy ujalnkm sauba and Tribal ltaarfua their atqkm akrmkm Fear Allah Allah is Knowing kbyr(. (Al-Hujurat: 13)
Translation: “O people! We created you from a male and a female, and made you into various branches and tribes, that you may know one another. To Him is the most honorable of you all, the most pious of you all. Indeed, Allah is All-Knowing, All-Aware. "

It is clear from the above verses and hadiths that Allah and His Messenger (peace and blessings of Allah be upon him) considered Islam and faith as the basis of brotherhood, because the foundation of faith is strong and enduring. It will be strong and permanent.

Islam is a universal religion and its adherents are Arabs or non-Arabs, whites or blacks, belong to any nation or tribe, speak different languages, are all brothers and the basis of their brotherhood is faith. And the other foundations of brotherhood, on the other hand, are all weak and their scope is very limited. That is why in the early and golden age of Islam, whenever these foundations clashed, the foundation of the Islamic Brotherhood always prevailed.

Even today, Muslims from all over the world, East and West, gather in the Holy Land during the Hajj season to meet each other with the same warmth as if they have known each other for years. On the contrary, some are seen weeping with such joy that it is surprising.

Although their tongues, their colors and their habits are different, yet what is firmly attached to their hearts is the strong rope of faith and Islam.

Attributes such as love, sincerity, unity and benevolence are essential for creating Islamic brotherhood in the Ummah, which is a great blessing in the sight of Allah Almighty. The Holy Qur'an mentions this attribute as a blessing.
َاوَاذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ ِْذْكُنْتُمْ َْعْدَآءَا فَاَلََفَ بَيْنَ قُلُوْبِكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ ِنِنًْٓ.
Translation: “And remember His favor which He has bestowed upon you. When you were fierce enemies of one another, then He created peace in your hearts, and by His grace you became brothers. ”

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) compared the relationship between the believers and brotherhood and love to different parts of one body and said:
“Like the believers in tawadham and tarahamham and taatfahm like the body, if the ashtaki organ is attached to the other body with the sehr and compassion” (Sahih Al-Bukhari: 2/888, Hadith: 6036
Translation: The example of the believers' love, compassion, and compassion is like a human body that if any part of the body suffers, the affliction does not depend on that part alone, but affects the whole body. It happens, the whole body wakes up and suffers from fever and insomnia. ”

The system of Zakat in Islam is also to help the poor people and they do not have to stumble from door to door and this is also the purpose of the system of brotherhood, otherwise what is the meaning of this hadith that "Muslim is the brother of Muslim".
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
"A man should help his brother whether he is oppressor or oppressed. If he is an oppressor, his help is to stop him from oppression and if he is oppressed, he should help him." (Muslim).
From this hadith of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) the importance of the Islamic Brotherhood becomes even clearer. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said to his followers: So when it comes to helping one's brother, it is not difficult to estimate the extent of the ruling on treating one's brother kindly after this command of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).
See another hadith of the Prophet.
Hazrat Anas says that the Messenger of Allah said:
“I swear by the One in Whose hand is my soul that a servant is not a perfect believer unless he likes for his Muslim brother what he likes for himself, that is, the religion and the world. Whatever good he likes for himself, he should like it for all Muslims. ”(Agreed upon).
Allahu Akbar! This hadith explains that a Muslim should like what he likes for his Muslim brother, that is, he should not like good things for himself, when it is the Muslim brother's turn. Don't go for less that your full potential. This is the command of the Noble Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) who has mercy on the worlds and came with the message of welfare for the world.



بھائی چارہ اور اخوتِ اِسلامی
الحمد للّٰہ رب العلمین، والصلاة والسلام علی سیّد الانبیاء والمرسلین، وعلی الہ وصحبہ اجمعین، ومن تبعہم باحسان الی یوم الدین، اما بعد!

قرآنِ کریم نے اِیمان وَالوں کو بھائی سے تعبیر فرمایا ہے، اِرشادِ رَبانی ہے:﴿اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ﴾․(الحجرات:10)
ترجمہ:”مسلمان آپس میں ایک دُوسرے کے بھائی ہیں۔“

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وَسلم نے اخوتِ اِسلامیہ اور اُس کے حقوق کے بارے میں اِرشاد فرمایا:
”قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ: الْمُسْلِمُ اَخُوْ الْمُسلِمِ، لَا یَظلِمُہ وَلَا یَخْذُلُہ، وَلَا یَحْقِرُہُ․ اَلتَّقْوٰی ھَاہُنَا ”وَیُشِیْرُ اِلَی صَدْرِہِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ“ بِحَسْبِ امْرِءٍ مِنَ الشَّرِّ اَن یَحْقِرَ اَخَاہُ الْمُسلِمَ، کُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ حَرَامٌ، دَمُہ، وَمَالُہ، وَعِرْضُہ․“(صحیح مسلم:2/317، باب تحریم ظلم المسلم وخذلہ واحتقارہ، ایج ایم سعید)
ترجمہ: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، اُس پر خود ظلم کرتا ہے اور نہ اُسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے اور نہ اُسے حقیر جانتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وَسلم نے اَپنے قلب مبارک کی طرف اِشارَہ کرتے ہوئے تین بار یہ اَلفاظ فرمائے: تقویٰ کی جگہ یہ ہے۔ کسی شخص کے برا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اَپنے مسلمان بھائی کو حقیر جانے۔ ہر مسلمان پر دُوسرے مسلمان کا خون، مال اور عزت حرام ہے۔“

گویا کہ اخوت و محبت کی بنیاد اِیمان اور اِسلام ہے۔ یعنی سب کا ایک رَب، ایک رسول، ایک کتاب، ایک قبلہ اور ایک دِین ہے، جو کہ دِینِ اِسلام ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وَسلم نے اِسی اِیمان و تقویٰ کو فضیلت کی بنیاد بھی قرار دِیا ہے اور یہ بتلادِیا کہ اِنسان رَنگ و نسل اور قوم و قبیلہ کے اِعتبار سے نہیں، بلکہ اِیمان اور تقویٰ جیسی اَعلیٰ صفات سے دُوسروں پر فوقیت حاصل کرتا ہے اور قوم و قبیلے صرف تعارف اور جان پہچان کے لیے ہیں۔ اِرشادِ خداوندی ہے:

﴿یٰٓاَیُّھَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰکُمْ مِّنْ ذَکَرٍ وَّاُنْثٰی وَجَعَلْنٰکُمْ شُعُوْبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰہِ اَتْقٰکُمْ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیَمٌ خَبِیْرٌ﴾․(الحجرات: 13)
ترجمہ: ”اے لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورَت سے پیدا کیا اور تمہیں مختلف شاخیں اور مختلف قبیلے بنایا، تاکہ تم ایک دُوسرے کو پہچان سکو، اُس کے نزدِیک تو تم میں سب سے بڑا عزت وَالا وہ ہے جو تم سب میں بڑا پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کو جانتا ہے اور سب کے حال سے باخبر ہے۔“

مندرجہ بالا آیات و اَحادِیث سے وَاضح ہے کہ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اخوت کی بنیاد اِسلام اور اِیمان کو قرار دِیا، کیوں کہ اِیمان کی بنیاد مضبوط اور دَائمی ہے، لہٰذا اس بنیاد پر قائم ہونے وَالی اخوت کی عمارَت بھی مضبوط اور دَائمی ہوگی۔

اِسلام ایک عالمی دِین ہے اور اُس کے ماننے وَالے عرب ہوں یا عجم، گورے ہوں یا کالے، کسی قوم یا قبیلے سے تعلق رَکھتے ہوں، مختلف زبانیں بولنے وَالے ہوں، سب بھائی بھائی ہیں اور اُن کی اس اخوت کی بنیاد ہی اِیمانی رِشتہ ہے اور اس کے بالمقابل دُوسری جتنی اخوت کی بنیادیں ہیں، سب کم زور ہیں اور اُن کا دَائرہ نہایت محدود ہے۔ یہی وَجہ ہے کہ اِسلام کے اِبتدائی اور سنہری دور میں جب بھی ان بنیادوں کا آپس میں تقابل و تصادم ہوا تو اخوتِ اِسلامیہ کی بنیاد ہمیشہ غالب رہی۔

آج بھی مشرق و مغرب اور دُنیا کے گوشے گوشے سے آئے ہوئے مسلمان جب موسم حج میں سرزمینِ مقدس حرمین شریفین میں جمع ہوتے ہیں تو ایک دُوسرے سے اس گرم جوشی سے ملتے ہیں جیسے برسوں سے ایک دُوسرے کو جانتے ہوں۔ بلکہ بعضوں کو اس مسرت سے روتے ہوئے دیکھا جاتا ہے کہ حیرانی ہوتی ہے۔

حالاں کہ اُن کی زبانیں، اُن کے رَنگ اور اُن کی عادَات مختلف ہوتی ہیں، لیکن اِس سب کے باوجود جو چیز اُن کے دِلوں کو مضبوطی سے جوڑے ہوئے ہے وہ اِیمان اور اِسلام کی مضبوط رَسی ہے۔

اُمت میں اخوتِ اِسلامی پیدا کرنے کے لیے محبت، اِخلاص، وحدت اور خیر خواہی جیسی صفات لازمی ہیں، جو اللہ تعالیٰ کے ہاں بہت بڑی نعمت شمار ہوتی ہیں۔ قرآنِ کریم نے اِس صفت کو بطورِ نعمت ذِکر فرمایا ہے، اِرشادِ خداوندی ہے:
﴿وَاذْکُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ عَلَیْکُمْ اِذْکُنْتُمْ اَعْدَآءً فَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِکُمْ فَاَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِہٓ اِخْوَانًا﴾․(آلِ عمران: 103)
ترجمہ: ”اور اس کے اس احسان کو یاد کرو جو اُس نے تم پر کیا ہے۔ جب کہ تم آپس میں ایک دُوسرے کے سخت دُشمن تھے، پھر اُس نے تمہارے دِلوں میں اُلفت پیدا کردِی، تم اُس کے فضل سے آپس میں بھائی بھائی ہوگئے۔“

نبی کریم صلی اللہ علیہ وَسلم نے اِیمان والوں کے آپس کے تعلقات اور اخوت و محبت کو ایک جسم کے مختلف اَعضاء سے تشبیہ دیتے ہوئے اِرشاد فرمایا:
”مثل الموٴمنین فی توادھم و تراحمہم و تعاطفہم کمثل الجسد، اذا اشتکی عضو تداعی لہ سائر جسدہ بالسہر والحمی․“ (صحیح البخاری:2/888، حدیث:6036،باب رحمة الناس والبہائم ،کتب خانہ مظہری)
ترجمہ”اِیمان والوں کی آپس کی محبت، رحم دِلی اور شفقت کی مثال ایک اِنسانی جسم جیسی ہے کہ اَگر جسم کا کوئی حصہ تکلیف میں مبتلا ہوجاتا ہے تو (وہ تکلیف صرف اُسی حصہ میں منحصر نہیں رہتی، بلکہ اُس سے) پورَا جسم متاثر ہوتا ہے، پورَا جسم جاگتا ہے اور بخار و بے خوابی میں مبتلا ہوجاتا ہے۔“
اسلام کا نظامِ زکوٰۃ بھی اسی لئے ہے کہ غریب لوگوں کی مدد ہوجائے اور انہیں در در کی ٹھوکریں کھانا نہ پڑیں اور نظامِ اخوت کا مقصود بھی یہی ہے ورنہ اس حدیث کا کیا مطلب ہے کہ ’’مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے ‘‘۔
نبی رحمت نے فرمایا :
’’آدمی کو اپنے بھائی کی مدد کرنا چاہیئے خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ،اگر ظالم ہے تو اس کی مدد یہ ہے کہ اُسے ظلم سے روکے اور اگر مظلوم ہے تو اس کی مدد کرے۔‘‘ (مسلم )۔
اس حدیث نبویہ ؐ سے تو اور بھی اخوت اسلامی کی اہمیت واضح ہوتی ہے کہ نبی رحمت   اپنے ماننے والوں سے فرما رہے ہیں کہ اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہی کیوں نہ ہو اور ظالم کی مدد اس طرح ہے کہ اُسے ظلم سے روکو تو جب یہاں تک اپنے بھائی کی مدد کا حکم ہے تو اپنے بھائی کے ساتھ حسن سلوک کا حکم کہاں تک ہوگا ،وہ اندازہ لگانا اس فرمان نبوی ؐ کے بعد مشکل نہیں ۔
ایک اور حدیث نبوی ؐ ملاحظہ فرمائیے ۔
حضرت انس ؓ  کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا :
’’ قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ بندہ اُس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک کہ اپنے مسلمان بھائی کیلئے بھی اُسی چیز کو پسند نہ کرے جس کو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے،یعنی دین ودنیا کی بھلائی میں سے جن چیزوں کو اپنے لئے پسند کر تا ہے سارے مسلمانوں کیلئے بھی ان کو پسند کرے ۔‘‘(متفق علیہ)۔
اللہ اکبر! یہ حدیث شریف تو اتنی وضاحت کر رہی ہے کہ مسلمان جو چیز اپنے لئے پسند کرتا ہے وہی شے اپنے مسلمان بھائی کیلئے بھی اُسے پسند کرنا چاہیئے یعنی یہ نہ ہو کہ اپنے لئے تو اچھی اشیاء پسند ہوں، جب مسلمان بھائی کی باری آئے تو پھر ہلکی اشیاء اور کم درجہ کی چیزیں دے کر بس فرض پورا کرنے کا کام نہ کریں بلکہ وہی چیز دیں جو آپ اپنے لئے پسند کرتے ہیں۔ یہ ہے حکم نبی اکرم  کا جو رحمۃ للعالمین ہیں اور دنیا کیلئے فلاح کا پیغام لے کر تشریف لائے ۔

Comments

Post a Comment

If you have any doubts,please let me know

Popular posts from this blog

Surah Al-Hajj with Audio

اللہ آسانیاں بانٹنےکی توفیق دے

WORLD WEATHER ONLINE