5 million BC to 1353 AD
5 million BC to 1353 AD
From Wikipedia, the free encyclopedia
Jump to: navigation, search
The numbers on this page represent the year while BC represents BC and AD represents AD.
The information that has been recorded about the birth of man in this chronological order is the result of the human research and thinking of archaeologists. The administrators of Urdu Wikipedia do not necessarily agree with this initial view. If you have any objections or would like to make a suggestion, please comment on current activities. (See also 300,000 BC) You have the right to edit or improve this page.
5 million BC - Australopithecus (the nearest human being) appeared in Africa
2 million BC - Homo habilis uses batter as a tool
1.5 million BC - Awareness of Homo erectus fire
8 to 500,000 BC - Erectus Hominids left Africa for Europe and Asia
300,000 BC - Born in Africa with the closest DNA to modern man (the descent of Adam?)
40,000 BC - The modern man appeared who either erased the human patterns that have appeared on the planet so far or merged into them.
40,000 to 10,000 BC - Gypsy groups enter Australia and the United States via what is now the landmass. Given
25,000 BC - First religion Worship of the female God or Goddess spread in the world
9000 BC - Sheep were first adopted as pets in Palestine, and later goats and cows were added.
8500 BC - The Palestinian city of Jericho emerges as the world's first city for Jericho Budobash.
6500 BC - Agriculture begins in the Americas of the Red Indians
4000 BC - Due to the expansion and drought of the Sahara / Sahara, people migrated to the Nile River, which was a precursor to the great Egyptian civilization.
3500 BC - Samir (between Tigris and Euphrates) and Egypt; The first civilizations to literally live in the city. Rice was first cultivated in China. The wheel was invented
3000 BC - Harappan civilization emerged on the Indus River. The world's first writing system in Samir
2000 BC - The arrival of the Aryan tribes destroyed the Harappan civilization and laid the foundations of Hinduism.
1800 BC - Hammurabi strengthens Babylonian civilization
1700 BC - Shang rules the first Chinese civilization
1600 to 600 BC - The world's three largest powers in the Middle East; Permanent wars in Egypt, Babylon and Assyria
1500 BC - Micronesia is inhabited by Asians. The Hebrew people invaded Palestine
1200 BC - The emergence of the Olmecs civilization
1000 BC - The Bantu people spread across Africa. At the hands of the Chou people, the Shang era ended in China and the world's first feudal system began.
800 BC - Kush invades Egypt and rules for a century
771 BC - The end of the Chou period in China
729 BC - Babylon is conquered and Assyria becomes a world power
722 BC - Assyria destroys Israel
612 BC - The Persian-Babylonian alliance destroys and divides Assyria
604 BC - The generally accepted date of birth of Lao Tzu
551 BC - Birth of Confucius
538 BC - Babylon is conquered by the Persian king Darius I.
530 BC - Buddhism attains enlightenment
507 BC - The world's first democracy is established in Athens
450 BC - The end of the Olympic civilization
347 BC - Plato dies
338 BC - Macedonia conquers all of Greece
334 BC - Alexander the Great conquers Persia
323 BC - Alexander the Great dies and his empire is divided into four generals
322 BC - Chandragupta conquers northern India and establishes the Maori Empire
264 BC - Carthage and the First War in Rome
257 BC - Ashoka's Turkish war and acceptance of Buddhism
221 BC - China unites under the first ruler, Shehang Ti; The Great Wall of China began
202 BC - The Han Dynasty is established in China
146 BC - Destruction of Carthage by the Romans
73 BC - Sparta people lead a revolt against the Romans
49 BC - Julius Caesar's military operation
23 - Destruction of the Chinese capital, Chang'an, by nomadic tribes
30 - Jesus is resurrected (according to the Christian calendar)
50 - Rise of the African Empire of Axim
105 - Paper is discovered in China
132 - Jewish revolt against the Romans; Most were deported to the desert
150 AD Buddhism reaches China
184 - Yellow Turban uprising in China
200 - Mahabharata is written in India
220 - The Han Dynasty declines in China
300 - The Bantu people settle in South Africa
320 - Establishment of the Gupta Age in India
324 - Constantine makes Christianity the official religion
325 - Axim plunders Mirwat, the capital of Kushan, on the banks of the Nile
410 - Goths overthrow the Romans and form a government in present-day Spain
425 - Engels, Saxons, and Germanic peoples enter present-day England
451 - Hun / Tatar people conquer Roman Italy under King Attila.
455 - Vandals overthrow the Romans and conquer Gol and Spain
476 - Odoacer overthrows the Western Roman Empire and establishes the first Tatar government in Italy.
520 - Development of Mathematics in India
600 - The rise of the Maya civilization
622 AH - Muhammad's migration from Makkah to Madinah The beginning of the Islamic calendar
626 - Tang Dynasty in China
632 - Death of Muhammad (peace be upon him)
641 - Islamic conquests in Egypt and North Africa
645 - Buddhism reaches Tibet
650 - Emergence of the Huari civilization in the Andes
651 - Islam conquers Iran
661 - The gulf between Sunni and Shia widens
692 - Construction of Al-Aqsa Mosque; The first prominent Islamic building
700 - The Ghanaian Empire emerges in Africa
732 - Muslim expansion reaches France and stops
750 - End of the Teotihuacan civilization
778 - Charlemagne is defeated by Muslim forces in Spain
800 - Charlie Mann becomes King of Rome
850 - End of the Maya civilization
853 - The world's first book is printed in China
900 - M ماori arrive in New Zealand from Tahiti
912 - Norse conquers northern France
963 - Rise of the Toltec Nation
1054 - Constantinople (Istanbul) secedes from the Greek Orthodox Church in Rome.
1055 - Turks enter Baghdad
1076 - Destruction of Ghana
1095 - Pope Urban II begins the First Crusade
1099 - Crusaders capture Jerusalem, massacre of Muslims and Jews.
1200 - Rise of the Mali Empire
1215 - Genghis Khan renovates Peking
1260 - Kublai Khan becomes king of China
1300 - Yoruba rise and early renaissance in Italy
1315 - Famine in Europe
1324 - Cancan Moses, Emperor of Mali, travels to Mecca
1325 - Aztecs establish their capital at Tenochtitlan
1341-53 - Plague kills millions in Europe and Asia
50 لاکھ قبل مسیح تا 1353 عیسوی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigationJump to search
اس صفحہ پر موجود اعداد سال کی نمائندگی کرتے ہیں جبکہ ق م، قبل مسیح کو اور ء، سن عیسوی کو ظاہر کرتا ہے۔
اس ترتیب زمانی میں انسان کی پیدائش کے متعلق جو معلومات درج ہیں وہ ماہرین آثارقدیمہ کی انسانی تحقیق اور سوچ کا نتیجہ ہیں انکا مذہب سے جو اختلاف محسوس ہوتا ہے وہ اپنی جگہ ہم نے جوں کا توں بیان کر دیا ہے۔ اس ابتدا کے نظریہ سے اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین کا متفق ہونا لازمی نہیں۔ اگر آپ کوئی اعتراض رکھتے ہوں یا کو تجویز دینا چاہتے ہوں تو براہ کرم موجودہ سرگرمیاں میں اظہارخیال کیجیئے۔ (بطور خاص دیکھیے 3 لاکھ ق م ) آپ اس صفحہ میں ترمیم یا بہتری کا حق رکھتے ہیں۔
50 لاکھ ق م - آسٹرالو پیتھیکس (انسانی خدوخال سے قریب ترین بن مانس) افریقہ میں نمودار ہوا
20 لاکھ ق م - ہومو ہیبلس نے بتھر کو اوزار کے طور پر استعمال کیا
15 لاکھ ق م - ہومو ایریکٹس کی آگ سے آگہی ہوئی
8 تا 5 لاکھ ق م - ایریکٹس ہومینیڈز افریقہ سے نکل کر یورپ اور ایشیا تک پہنچا
3 لاکھ ق م - افریقہ میں آج کے انسان سے قریب تریں ڈی این اے رکھنے والا پیدا ہوا (حضرت آدم علیہ السلام کا نزول؟)
40 ہزار ق م - جدید انسان نمودار ہوا جس نے اب تک کرہءارض پر ظاہر ہونے والے انسانی نمونوں کو یا تو مٹا دیا یا پھر انمیں شادیاں کر کے اپنے اندر ضم کر لیا
40 تا 10 ہزار ق م - خانہ بدوش گروہ اس وقت موجود خشکی کے راستوں آسٹریلیا اور امرکہ میں داخل ہو گئے، بعد میں آخری عہد یخبستنی / Glaciation کے اختتام پر بلند ہونے والی سمندر کی سطح نے ان براعظموں کاٹ کر ایک دوسرے سے الگ کر دیا
25 ہزار ق م - پہلا مذہب ؛ مونث خدا یا الھہ کی عبادت دنیا میں پھیلی
9 ہزار ق م - فللسطین میں پہلے پالتو جانور کے طور پر بھیڑ کو اپنایا گیا، بعد میں بکری اور گائے وغیرہ شامل ہو گئے
8500 ق م - فلسطین کا شہر اريحا / Jericho بودوباش کے لیے دنیا کے اولین شہر کے طور پر نمودار ہوا
6500 ق م - ریڈ انڈینوں کے براعظم امریکا میں زراعت کی ابتدا ہوئی
4000 ق م - صحراءاکبر / Sahara کی وسعت گیری و خشک سالی کے باعث دریائے نیل کی جانب انسانوں کی ہجرت ہوئی جو عظیم مصری تہذیب کا پیش خیمہ بنی
3500 ق م - سمیر (مابین دجلہ و فرات) اور مصر؛ پہلی تہذیبیں جنہوں نے حقیقی معنوں میں شہر میں رہنا شروع کیا۔ چین میں پہلی بار چاول کی کاشت ہوئی۔ پہیا ایجاد ہوا
3000 ق م - دریائے سندھ پر ہڑپہ کی تہذیب ابھری۔ سمیر میں دنیا کا پہلا تحریری نظام
2000 ق م - آریا قبائل کی آمد نے ہڑپہ تہذیب کو ختم کیا اور ہندو مت کی بنیاد رکھی
1800 ق م - ہامورابی / Hammurabi نے بابل کی تہذیب کو مستحکم کیا
1700 ق م - شانگ نے پہلی چینی تہذیب پر حکمرانی کی
1600 تا 600 ق م - مشرق وسطی میں قائم دنیا کی تین بڑی طاقتوں ؛ مصر، بابل اور اشور / Assyria میں مستقل جنگیں
1500 ق م - ایشا کے لوگوں نے مائکرونیشیا کو آباد کیا۔ عبرانی / Hebrew لوگوں نے قلسطین میں تجاوز کیا
1200 ق م - اولمیکس / Olmecs تہذیب کا ظہور
1000 ق م - بانتو قوم افریقہ میں پھیل گئی۔ چواو / Chou قوم کے ہاتھوں چین میں شانگ عہد کا خاتمہ اور دنیا کے پہلے جاگیرداری نظام کی ابتدا ہوئی
800 ق م - کش / Kush نے حدودمصر میں تجاوز کیا اور ایک صدی تک حکمرانی کی
771 ق م - چین میں چواو عہد کا خاتمہ
729 ق م - بابل فتح ہوا اور اشور عالمی طاقت بنا
722 ق م - اشور نے اسرائیل کو تباہ کیا
612 ق م - فارسی اور بابلی قوم کے اتحاد نے اشور کو تباہ کر کے تقسیم کر لیا
604 ق م - لاؤ دزو / Lao Tzu کی عام طور پر تسلیم کی جانے والی تاریخ پیدائش
551 ق م - کنفیوشس / Confucius کی پیدائش
538 ق م - فارسی بادشاہ دارئس اول / Darius I کے ہاتھوں بابل فتح ہوا
530 ق م - بدھ مت کے تحت بدھا کو وجدان حاصل ہوا
507 ق م - اثینا / Athens میں دنیا کی اولین حمہوریت قائم ہوئی
450 ق م - اولمیک تہذیب کا خاتمہ
347 ق م - افلاطون / Plato کی وفات ہوئی
338 ق م - مقدونیا نے تمام یونان فتح کر لیا
334 ق م - سکندراعظم نے فارس فتح کیا
323 ق م - سکندراعظم وفات اور اس کی سلطنت کی چار جنرلوں میں تقسیم
322 ق م - چندراگپتا نے شمالی ہندوستان فتح کر کے مایوری سلطنت کی بنیاد رکھی
264 ق م - کارتاز / Carthage اور روم میں پہلی جنگ
257 ق م - اشوکا کا ترک جنگ و جدل اور قبولیت بدھ مت
221 ق م - چین پہلے فرمانروا شیہانگ تی کے زیرتحت متحد ہوا ؛ دیوار چین کی ابتدا ہوئی
202 ق م - چین میں ہان عہد کا قیام
146 ق م - رومیوں کے ہاتھوں کارتاز کی تباہی
73 ق م - اسپارٹا / Sparta والوں نے رومیوں کیخلاف بغاوت کی رہنمائی کی
49 ق م - جولیئس سیزر کی فوجی کارروائی
23 ء - خانہ بدوش قبائل کے ہاتھوں چینی دار الحکومت چانگ آن کی تباہی
30 ء - حضرت عیسی علیہ السلام کو اٹھالیا گیا (بمطابق عیسوی کلنڈر)
50 ء - افریقی سلطنت آکسم کا عروج
105 ء - چین میں کاغذ کی دریافت ہوئی
132 ء - رومیوں کیخلاف یہودیوں کی بغاوت ؛ اکثر کو صحرامیں جلاوطن کر دیا گیا
150 ء بدھ مت چین تک پہنچا
184 ء - چین میں زرد دستار / Yellow Turban والوں کی بغاوت
200 ء - ہندوستان میں مہا بھارت تحریر ہوئی
220 ء - چین میں ہان عہد زوال پزیر ہوا
300 ء - بانتو قوم نے جنوبی افریقہ میں سکونت احتیار کی
320 ء - ہندوستان میں گپتا عہد کا قیام
324 ء - کونسٹنٹین / Constantine نے عسایئت کو سرکاری مذہب کا درجہ دیا
325 ء - آکسم نے دریائے نیل کے کنارے کشان کا دار الحکومت میروۓ تاراج کیا
410 ء - گوتھوں نے رومیوں کو ختم کرکے موجودہ اسپین میں حکومت بنائی
425 ء - اینگل، ساکسون اور جوت المانی لوگ / Germanic people موجودہ انگلستان میں داخل ہوئے
451 ء - ہون / Hun تاتار قوم نے بادشاہ آٹلے / Attila کی سرداری میں رومن اٹلی کو فتح کر لیا
455 ء - واندل / Vandals رومیوں کو ختم کرکے گول اور اسپین پر چھاگئے
476 ء - اوڈواسیر /Odoacer نے مغربی رومن سلطنت کو ختم کیا اور اٹلی میں پہلی تاتاری حکومت قائم کی
520 ء - ہندوستان میں ریاضی کی ترقی
600 ء - مایا تہذیب کا عروج
622 ء - محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ہجرت ؛ اسلامی کلینڈر کا آغاز
626 ء - چین میں تانگ عہد
632 ء - محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا وصال
641 ء - مصر اور شمالی افریقہ میں اسلامی فتوحات
645 ء - بدھ مت تبت تک پہنچتا ہے
650 ء - انڈیز /Andes میں ہواری /Huari تہذیب کا ابھرنا
651 ء - اسلام نے ایران فتح کیا
661 ء - سنی اور شیعہ میں خلیج بڑہتی ہے
692 ء - مسجد اقصی کی تعمیر ؛ پہلی نمایاں اسلامی عمارت
700 ء - افریقہ میں گھانا سلطنت کا ظہور
732 ء - مسلم پھیلاؤ فرانس تک پہنچ کر رک گیا
750 ء - ٹیوٹیواکان /Teotihuacan تہذیب کا خاتمہ
778 ء - شارلی مان /Charlemagne کو اسپین میں مسلم افواج کے ہاتھوں شکست ہوئی
800 ء - شارلی مان نے روم کے بادشاہ کا درجہ حاصل کر لیا
850 ء - مایا تہذیب کا خاتمہ
853 ء - چین میں دنیا کی پہلی کتاب چھپی
900 ء - ماؤری لوگ تاہیتی /Tahiti سے نیوزیلینڈ پہنچے
912 ء - نورس /Norse نے شمالی فرانس فتح کیا
963 ء - Toltec قوم کا عروج
1054 ء - قسطنطینیہ (استنبول) کے یونانی آرتھوڈوکس چرچ کی روم سے علیحدگی
1055 ء - ترکوں کا بغداد میں داخلہ
1076 ء - گھانا کی تباہی
1095 ء - پاپ اربن دوم نے پہلی صلیبی جنگ کی ابتدا کی
1099 ء - صلیبیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کر لیا، مسلمانوں اور یہودیوں کا قتل عام ہوا۔
1200 ء - مالی سلطنت کا عروج
1215 ء - چنگیزخان نے پیکنگ تاخت و تاز کیا
1260 ء - قبلائی خان چین کا بادشاہ بنا
1300 ء - یوروبا /Yoruba کا عروج اور اٹلی میں عہد تجدید (renaissance) کے ابتدائی آثار
1315 ء - یورپ میں قحط سالی
1324 ء - مالی کے شہنشاہ کانکان موسی کا مکہ کا سفر
1325 ء - آزٹیک /Aztec نے Tenochtitlan میں اپنا دار الخلافہ قائم کیا
1341 تا 53 ء - طاعون سے یورپ اور ایشیا میں لاکھوں ہلاک
Nice
ReplyDeleteExcellent information
ReplyDelete