Did i say wrong
Did i say wrong
No government should make a decision that is directly related to this country and its people alone, but after a long debate in Parliament, there should be an honest joint decision in both the Houses. It is not right because the effect of this decision, whether it is good or bad, will affect the whole people and in case of wrong decision, its effects will be very terrible and long. Remember, one party should be honest no matter how honest There is little hope for the right decision. Different parties whose interests are the same can make a right decision only after thinking together.
کیا میں نے غلط کہا؟
کسی بھی حکومت کو کوئ ایسا فیصلہ جو اس ملک اور عوام سے براہ راست تعلق رکھتا ہو اکیلے بالکل نہیں کرنا چاہیے بلکہ پارلیمنٹ میں طویل بحث مباحثے کے بعد دونوں ایوانوں میں ایمانداری سے مشترکہ فیصلہ ہونا چاہیے کوئ ایک فریق یا حکومت اکیلے ایسا فصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتی کیونکہ اس فیصلے کے اثرات چاہے وہ اچھے ہوں یا برے اس کا اثر پوری عوام پر پڑے گا اور غلط فیصلے کی صورت میں اس کے اثرات بہت بھیانک اور طویل ہونگیں یاد رکھو ایک فریق چاہیے وہ کتنا ہی ایماندار کیوں نہ ہو اس سے بالکل صیح فیصلے کی امید کم ہوتی ہے مختیف فریق جن کا جہاں مفاد ایک ہو وہ مل کر سوچ وچار کے بعد ہی کوئ سہی فیصلہ کرسکتے ہیں
Nice
ReplyDeleteSuper
ReplyDeleteGood post
ReplyDelete