Be careful of (your duty to) Allah;


 Allaah has provided for mankind with His hands and with His tongue, for His good and for His evil. Surely, He has distinguished man from the good and the bad. Is satisfied The burden of the weak and dumb is upon you, if it is within your reach, and how far you judge. He knows best. One day he will have to appear before it. No one will intercede for him. Yes, but the word of goodness and virtue will prevail. The virtuous will be forgiven and there will be a painful punishment for evil. Be careful of (your duty to) Allah and ask forgiveness of Him;
                                       ;اللہ سے ڈرتے رہو;
                                                 
اللہ تعالی نے انسانوں کو ہاتھ سے رزق دیا اور ذبان سے رزق دیا اس کی اچھائ میں رزق دیا اور اس کی برائ میں بھی رزق دیا بےشک اس نے انسان کو اچھے اور برے میں تمیز بتا دی،بےشک اللہ عنقریب انصاف کرنے والا ہے  وہ سب کا رازق ہے۔ کمزور اور بےذبان کا بھار تم پر ہے اگر وہ تمہاری رسائ میں ہے اور تم کہاں تک انصاف کرتے ہو وہ خوب جانتا ہے اس کی ڈھیل اگر لمبی ہے تو اس کی پکڑ بہت سخت ہے اگر تم غور کرنے والے ہو تو اللہ سے ڈرتے رہو یقین رکھو ایک دن اس کے سامنے پیش ہونا ہے وہاں کسی کی سفارش نہیں چلتی ہاں مگر نیکی اور بھلائ  کا بول بالا ہوگا نیکوکار بخش دیے جایں گے اور برائ کے لیے درد ناک عذاب ہوگا۔ اللہ سے ڈرتے رہو اور اس سے بخشش طلب کرتے رہو ۔

Comments

Post a Comment

If you have any doubts,please let me know

Popular posts from this blog

Surah Al-Hajj with Audio

اللہ آسانیاں بانٹنےکی توفیق دے

WORLD WEATHER ONLINE