The philosophy of the Qur'an is contemplation and reflection
In the Qur'an, Allah invites human beings to think and reflect. This
is the philosophy that was later adopted by science. The basis of all these is connected with foresight and contemplation. A human being did not bring it up to this point. Someone laid the foundation, but after deliberation and reflection, many people brought it to its present form in various forms. This is the basic philosophy that the Qur'an revealed to human beings 1400 years ago when science was not a distant sign, but it is the misfortune of human beings that when they get a place, error surrounds those
Muslims who are pious. Let's not go astray. In this regard, we speak in the light of the Qur'an.
Thought and vision in the creation of God Almighty is also worship and guidance, but it is the key to the beginning of goodness and goodness. Through thought and vision, God Almighty is honored and man's faith and belief also increases, with this heartfelt insight. It grows, the heart awakens from negligence and the heart gets new life, wisdom, divine love and advice.
Contemplation of the signs of Allaah is the best and most useful of the acts of worship of the heart. It invites man to practical acts of worship and compels him to entrust everything to Allaah. Meditation is the key to attaining mercy; you do not see that man is ready to repent as soon as he begins to meditate. "
The invitation to meditate is the best invitation to advise people. Almighty Allah says:
ْ قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ َْنْ تَقُومُوا لِلّهِ مَثْنَى وَفُرَادَى ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا
Say: I advise you one thing: stand alone or meditate for the sake of Allah alone or in pairs. [Sabah: 46]
If man is accustomed to meditation, he learns a lesson from everything. The Holy Qur'an is full of inviting people to meditate on verses and creatures. The Almighty says:
و وَوَلَمْ يَنْظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ
Do they not reflect on all of God's creation, including the kingdom of the heavens and the earth ?! [Al-A'raf: 185]
There are lessons and admonitions in the creation of Allaah, and signs for those who reflect. Allaah says (interpretation of the meaning):
ُ قُلِ انْظُرُوا مَاذَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأْأَرْضِ
Say: Contemplate in the heavens and the earth what is in them. [Jonah: 101]
Shaykh al-Islam Ibn Taymiyyah (may Allaah have mercy on him) said:
"In order to learn a lesson, it has been commanded to meditate on the Alawite and Sufli creatures and it has also been encouraged."
Only those who have perfect intellect and wisdom are aware of the realities of all things. Allah has praised those who meditate on the creatures and has declared them to be wise.
{Uaktlaf heavens and the earth were created per night ualnهar layat laval alأlbab (190) those who stay uqauda ualى jnubهm yzكrun God created heavens and the earth .I ma creation uytfكrun per هza false fire subhaanaka innee fqna punishment}
In the creation of the heavens and the earth, and in the alternation of day and night, are signs for men of understanding. [190] Those who sit up and remember Allah with their faces, and reflect on the creatures of the heavens and the earth Our Lord! Thou hast not created it in vain, Thou art free from all faults, save us from the torment of the Fire.
Also, Allaah condemns those who do not reflect:
ك وَكَأَيِّنْ مِن آيةٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَْرِضِ يَمُرُونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ {
How many a sign in the heavens and the earth that they pass by, turning away from it. [Yusuf: 105]
Removing one's verses from the arrogant is a punishment from Allaah. Allaah says (interpretation of the meaning):
I will keep away from my commands those who are arrogant in the world without any reason and even if they see all the signs, they will not believe in them. [Al-A'raf: 146]
Hasan Basri (may Allaah have mercy on him) said in his commentary: “Allaah prevents them from thinking.”
اردو-- قرآن میں اللہ نے انسانوں کو تدبر، اور غوروفکر کی دعوت دی یہی فلسفہ بعد میں سائنس نے اپنا لیا ذرا غور کریں تو پتہ چلتا ہے آج کی جدید ٹیکنالوجی جو سائکل سے ہوائ جہاز تک اور اس سے آگے خلا تک اور ٹیلی فون سے انٹرنیٹ تک ان سب کی بنیاد تدبر اور غوروفکر سے جڑی ہے ایک انسان اس کو یہاں تک نہیں لایا کسی نے بنیاد رکھی تو کئیی اس کو تدبر غوروفکر کے بعد مختلیف اشکال میں ڈھالتے ہوے موجودہ شکل میں لے کر آۓ یعنی ہر دور میں انسانوں کی غوروفکر جاری رہی یہی بنیادی فلسفہ قرآن پاک نے 1400 سو سال پہلے انسانوں پر آشکار کیا جب سائنس کا دور دور تک نشان نہیں تھا لیکن یہ انسانوں کی بدقسمتی ہے جب وہ کوئ مقام حاصل کر لیتے ہیں تو گمراہی ان کو گھیر لیتی ہے جو مسلمان تقوی اختیار کریں وہ گمراہ نہیں ہوتا آیے اس سلسلے میں ہم قرآن کی روشنی میں بات کرتے ہیں،
اللہ تعالی کی مخلوقات میں فکر و نظر بھی عبادت و ہدایت ہے، بلکہ یہ خیر کی ابتدا اور خیر کیلیے کلید ہے، فکر و نظر کے ذریعے اللہ تعالی کی تعظیم ہوتی ہے نیز انسان کا ایمان اور یقین بھی بڑھتا ہے، اس سے دلی بصیرت پروان چڑھتی ہے ، دل غفلت سے بیدار ہوتا ہے اور دل کو نئی زندگی ، تدبر، محبتِ الہی اور نصیحت حاصل ہوتی ہے۔
اللہ تعالی کی نشانیوں میں غور و فکر قلبی عبادات میں سے افضل اور مفید ترین عبادت ہے، یہ انسان کو عملی عبادات کی دعوت دیتی ہے اور اپنا سب کچھ اللہ کے سپرد کرنے پر مجبور کرتی ہے، سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: "غور و فکر اصل میں حصولِ رحمت کی کنجی ہے؛ آپ دیکھتے نہیں ہیں کہ انسان جیسے ہی غور و فکر شروع کرے تو توبہ پر آمادہ ہو جاتا ہے"
لوگوں کو نصیحت کرنے کیلیے غور و فکر کی دعوت بہترین دعوت ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:
{قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنَى وَفُرَادَى ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا}
آپ کہہ دیں: میں تمہیں ایک ہی چیز کی نصیحت کرتا ہوں کہ: اللہ کیلیے تنہا یا دو، دو کھڑے ہو کر غور و فکر تو کرو۔[سبأ: 46]
انسان اگر غور و فکر کا عادی ہو تو ہر چیز سے عبرت حاصل کرتا ہے، قرآن کریم لوگوں کو آیات اور مخلوقات میں غور و فکر کرنے کی دعوت دینے سے بھرا ہوا ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:
{أَوَلَمْ يَنْظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ}
کیا وہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی سمیت اللہ تعالی کی تمام مخلوقات میں غور و فکر نہیں کرتے؟![الأعراف: 185]
اللہ تعالی کی مخلوقات میں عبرتیں اور نصیحتیں ہیں، غور و فکر کرنے والوں کیلیے نشانیاں ہیں ، اللہ تعالی نے اس کا حکم دیتے ہوئے فرمایا:
{قُلِ انْظُرُوا مَاذَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ}
آپ کہہ دیں: آسمانوں اور زمین میں غور و فکر کرو کہ ان میں کیا کچھ ہے![يونس: 101]
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:
" عبرت حاصل کرنے کیلیے عُلوی اور سُفلی مخلوقات میں غور و فکر کا حکم دیا گیا اور اس کی ترغیب بھی دلائی گئی ہے"
کامل عقل و دانش رکھنے والے ہی ہر چیز کی حقیقتوں کا ادراک رکھتے ہیں، اللہ نے مخلوقات میں غور و فکر کرنے والوں کی تعریف فرمائی نیز انہیں عقل مند قرار دیا، فرمانِ باری تعالی ہے:
{إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ (190)الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ }
آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں، دن اور رات کے آنے جانے میں اہل دانش کیلیے نشانیاں ہیں[190] جو لوگ اٹھتے بیٹھتے اور اپنے پہلوؤں کے بل اللہ کا ذکر کرتے رہتے ہیں، نیز آسمانوں اور زمین کی مخلوقات میں غور و فکر کرتے ہوئے [پکار اٹھتے ہیں] ہمارے پروردگار! یہ تو نے فضول پیدا نہیں کیا، تو ہر عیب سے پاک ہے ، ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔[آل عمران: 190-191]
نیز اللہ تعالی نے غور و فکر نہ کرنے والوں کی مذمت فرمائی:
{وَكَأَيِّنْ مِنْ آيَةٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ}
آسمانوں اور زمین میں کتنی ہی نشانیاں ہیں کہ وہ ان پر سے اعراض کرتے ہوئے گزر جاتے ہیں۔[يوسف: 105]
متکبرین سے اپنی آیات دور کر دینا اللہ تعالی کی طرف سے سزا ہوتی ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:
{سَأَصْرِفُ عَنْ آيَاتِيَ الَّذِينَ يَتَكَبَّرُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَإِنْ يَرَوْا كُلَّ آيَةٍ لَا يُؤْمِنُوا بِهَا}
میں ان لوگوں کو اپنے احکام سے دور ہی رکھوں گا جو دنیا میں بلا وجہ تکبر کرتے ہیں اور اگر وہ تمام نشانیاں دیکھ بھی لیں تب بھی وہ ان پر ایمان نہ لائیں گے۔ [الأعراف: 146]
حسن بصری رحمہ اللہ اس کی تفسیر میں کہتے ہیں: "اللہ تعالی انہیں غور و فکر کرنے سے روک دیتا ہے"

Good
ReplyDeleteNice post
ReplyDeleteJazakAllah
ReplyDelete