About islam
The law of Allah is infallible for all human beings. There is no difference in it. If the reward for every good deed is good, it will have the same effect on every human being, whether he is a Muslim, a Christian, a Jew or a Hindu. There is no difference between those who believe in Allah and His Prophets and those who believe in Him with all their heart. Muhammad is the last Prophet of Allah.
And he fears piety. Allah loves such people, and for them is the promise of Paradise in the Hereafter
urdu translation
اللہ کا قانون سب انسانوں کے لیے اٹل ہے اس میں کوئ تفریق نہیں،اگر ہر اچھے کام کا صلہ اچھا ہے تو ہر انسان کے اوپر اس کے ایک جیسے ہی اثرات مرتب ہونگے چاہے وہ مسلمان ہو عیسائی ،یہودی،ہندو ہو اللہ کے قانون میں تفریق نہیں ہاں جو کوئ اللہ اور اس کے نبیوں پر ایمان لایا اور اس نے تہہ دل سے مانا حضرت محمد اللہ کے آخری نبی ہیں
اور اس نے تقوئ اختیار کیا اللہ ایسے لوگوں کو پسند کرتا ہے اور ان کے لیے آخرت میں جنت کی نوید ہے

Best
ReplyDeleteBest
ReplyDeleteOut of the world
ReplyDelete