Baqara Eid or Eid al-Adha is a Muslim festival.

Allaah says (interpretation of the meaning):
"And We have appointed for every nation a sacrifice, that they may call upon the name of Allah over the animals which We have given them."
There are three words for sacrifice in the Quran. One nasal and the other canal the third sacrifice.
Nask: This word is used in different places in the Qur'an in different meanings, sometimes for worship, sometimes for obedience and sometimes for sacrifice, as stated in verse 34 of Surah Hajj:
And We ordained for every nation a sacrifice
Yes, this word is coming here only for animal sacrifice because immediately after it is the word for man bhimata al-an'am, that is, to sacrifice in the name of Allah on the cattle which Allah has given them. The second word for sacrifice comes from Nahr in the Qur'an which is in Surah Al-Kawthar:
"Pray for your Lord and offer sacrifices."
And the word sacrifice is mentioned in the 27th verse of Surah Al-Maidah in the Qur'an where the incident of Abel and Cain, the two sons of Adam, is mentioned.
"That is, tell them the true story of Adam's two sons. When they both offered sacrifices, one of them was accepted and the other was not."
We usually use the word Qurbani in Urdu. There is a special meaning of sacrifice in Islamic terminology which is mentioned by Imam Ragheb Isfahani in Mufradat-ul-Quran:
That is, sacrifice is anything that is used to attain nearness to God, whether it is by slaughtering an animal or by giving alms. Therefore, in common parlance, the word qurbani is used for animal sacrifice. According to the Qur'an al-Hakim, the slaughter of a halal animal with the intention of gaining nearness to God began in the time of Adam. According to the Qur'an, the recognition of the acceptance or non-acceptance of the sacrifice in the time of the first prophets was that if the sacrifice was accepted by Allah, a fire would come down from the sky and burn it. When the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) invited the Jews living in Madinah to believe, he stated in verse 183 of Surah Al-Imran that he said:
"That is, Allah has decreed for us that we should not believe in any Messenger until he brings us a sacrifice that will be consumed by fire."
Although this was a very misleading statement of the Jews, it is a special reward of Allah Almighty on the Muhammadan Ummah that the sacrificial meat was made lawful for them, but at the same time it was clarified that the purpose of the sacrifice and its philosophy is not to eat meat but a command. One has to sacrifice one's life in the way of Allah by following the Shariah and following the Sunnah of Abraham. Therefore, he said in clear words:
"That is, the flesh of these sacrifices does not reach Allah, nor does the blood, but your piety does."
That is, eating the flesh of the sacrifice is not the goal, but the real goal is to sacrifice one's life for the sake of pure Allah, following the Sunnah of Abraham.
That is, when Ishmael, the son of Abraham, was able to walk with his father and help him in his work, Abraham said: O my beloved son! I saw in a dream that I was slaughtering you. Tell me, what is your opinion? The fortunate son was also the son of Khalilullah. They said: O my father, do what you are commanded to do. Inshallah you will find me one of the patient.
When the father was ready to sacrifice his son and the father laid his son on his back to sacrifice him, then the Almighty said:
"O Ibrahim, you made the dream come true, and at the same time sent down a calf for sacrifice instead of Ishmael."
Allah Almighty liked this deed of His beloved Prophet Ibrahim Khalilullah and made the sacrifice obligatory on every able-bodied person to keep his memory alive till the Day of Resurrection. They are reserved only for the pilgrims in those places, in which it is
obligatory for the able-bodied people of the entire Muslim Ummah to walk between Jamrat (throwing pebbles) and Safa and Marwah and to offer sacrifices.
Therefore, the Holy Prophet himself and all the Companions and the Muslims of the entire Ummah continued to practice it in every region and country and the sacrifice was counted among the rites of Islam. In verse 36 of Surah Hajj, he said:
"That is, we have made the sacrificial camel and the cow a sign of the greatness of Allah, that is, good for you."
Therefore, according to the teachings of the Qur'an, the philosophy of sacrifice and its reality became known that man sacrifices his life for the sake of Allah Almighty through sacrifice, it is not intended to eat meat and it does not show hypocrisy or anyone else Whispers come, this is to sacrifice one's life and property for the sake of Allah. And the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, was commanded to:
Say: My prayer and my sacrifice and my life and my death are for Allah, the Lord of the worlds.
Eid-ul-Adha which falls on the day of Dhu al-Hijjah and it is the
biggest and best of both Eids and comes after the completion of Hajj. When Muslims complete Hajj, Allah forgives them. Therefore, the Hajj is completed on the day of 'Arafah, which is a great part of the Hajj, as the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: The Day of' Arafah is the day of liberation from fire Muslims living in Waqf and other countries also get freedom. 1 - This day is the best day in the sight of Allaah: Hafiz Ibn Qayyim (may Allaah have mercy on him) said in Zad al-Ma'ad (1/54): And that Hajj is the day of Akbar (the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Surely Yom al-Nahr is the best day with Allaah). [3] The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) stood in the middle of the stones on the day of Eid al-Adha (Eid al-Adha) and said, “This is the day of Hajj Akbar.” [4] The Day of Arafa and the Day of Nahr and the days of Tashreeq are the days of Eid for us Muslims and they are all days of eating and drinking. [5]
Official name, Eid-ul-Adha
Celebrating Muslims and Druze
قسم اسلامی
Significance
In remembrance of Ibrahim Khalil who was ready to slaughter his son in the followers of God.
End of the annual Hajj in Mecca
Rituals Eid prayers, slaughter, meat distribution, social gatherings, festive dishes, Eid
Beginning 10 Zul-Hijjah
End 13 Dhu al-Hijjah
Date 10 Dhu al-Hajj
بقرعید یا عیدالاضحیٰ مسلمانوں کا تہوار ہے۔
اللہ تعالیٰ قرآن مجید سورة الحج میں ارشاد فرماتے ہیں:۔
”اور ہم نے ہر امت کے لئے قربانی مقرر کر دی ہے تاکہ وہ اللہ کا نام لیں ، ان جانوروں پر جو ہم نے ان کو عطا کئے ہیں“
قرآن مجید میں قربانی کیلئے تین لفظ آئے ہیں۔ ایک نسک اور دوسرا نحر تیسرا قربان ۔
نسک: یہ لفظ قرآن مجید میں متعدد مقامات پر مختلف معانی میں استعمال ہوا ہے کہیں عبادت، کہیں اطاعت اور کہیں قربانی کے لئے جیسے سورہ حج کی آیت 34 میں فرمایا:۔
”اور ہم نے ہر امت کے لئے قربانی مقرر کر دی
ہے یہاں یہ لفظ جانور کی قربانی کے لئے ہی آ رہا ہے کیونکہ اس کے فوراً بعد من بھیمتہ الانعام کا لفظ ہے یعنی ان چوپایوں پر اللہ کا نام لے کر قربانی کریں جو اللہ نے ان کو عطاءکئے۔ دوسرا لفظ قربانی کے لئے قران مجید میں نحر کا آیا ہے جو سورة الکوثر میں ہے:۔
”یعنی اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی کریں“
اور قربانی کا لفظ قرآن مجید میں سورہ مائدہ کی 27ویں آیت میں آیا ہے جہاں حضرت آدمؑ کے دونوں بیٹوں ہابیل اور قابیل کے واقعہ کا ذکر ہے۔
”یعنی آپ ان لوگوں کو آدم کے دو بیٹوں کا سچا واقعہ سنائیے کہ جب دونوں نے قربانی کی تو ان میں سے ایک کی قربانی قبول ہوئی اور دوسرے کی قبول نہ ہوئی“
ہم اردو میں لفظ قربانی ہی عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں قربانی کا ایک خاص مفہوم ہے جس کا تذکرہ امام راغب اصفہانی نے مفردات القرآن میں فرمایا ہے کہ:۔
”یعنی قربانی ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جس کے ذریعہ اللہ کا قرب حاصل کیا جائے، چاہے وہ جانور ذبح کرکے ہو یا صدقہ و خیرات کرکے۔ چنانچہ عرف عام میں قربانی کا لفظ جانور کی قربانی کے لئے بولا جاتا ہے۔ قرآن حکیم کے مطابق کسی حلال جانور کو اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی نیت سے ذبح کرنا آدمؑ ہی کے زمانے شروع ہوا۔ قرآن مجید کے مطابق پہلے انبیاءکے دور میں قربانی کے قبول ہونے یا نہ ہونے کی پہچان یہ تھی کہ جس قربانی کو اللہ تعالیٰ قبول فرما لیتے تو ایک آگ آسمان سے آتی اور اس کو جلا دیتی۔ جب رسول اللہ نے مدینہ طیبہ میں مقیم یہودیوں کو ایمان لانے کی دعوت دی تو سورہ آل عمران کی آیت 183میں بیان فرمایا کہ انہوں نے کہا:۔
”یعنی اللہ تعالیٰ نے ہم سے یہ طے کر لیا ہے کہ ہم کسی رسول پر اس وقت تک ایمان نہ لائیں جب تک کہ وہ ہمارے پاس ایسی قربانی نہ لائے جسے آگ کھا لے“
حالانکہ یہ یہودکی انتہائی غلط بیانی تھی لیکن امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ کا یہ خاص انعام ہے کہ قربانی کا گوشت ان کے لئے حلال کر دیا گیا لیکن ساتھ ہی یہ وضاحت فرما دی کہ قربانی کا مقصد اور اس کا فلسفہ گوشت کھانا نہیں بلکہ ایک حکم شرعی کی تعمیل اور سنت ابراہیمی ؑ پر عمل کرتے ہوئے ایک جان کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہے۔ چنانچہ واضح الفاظ میں فرمایا:۔
”یعنی اللہ کے پاس ان قربانیوں کا گوشت نہیں پہنچتا اور نہ خون پہنچتا ہے بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے“
یعنی قربانی کا گوشت کھانا کوئی مقصد نہیں بلکہ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے خالص اللہ کے لئے جان قربان کرنا اصل مقصد ہے قرآن حکیم میں ارشاد ہوا:
”یعنی جب ابراہیمؑ کا بیٹا اسماعیل ؑاس قابل ہو گیا کہ باپ کے ساتھ چل کر ان کے کاموں میں مدد گار بن سکے تو حضرت ابراہیمؑ نے کہا: اے میرے پیارے بیٹے! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، بتاﺅ کہ تمہاری کیا رائے ہے؟ سعادت مند بیٹا بھی تو خلیل اللہ کا بیٹا تھا۔ کہنے لگے: ابا جان آپ وہ کام کر گزریں جس کا آپ کو حکم دیا گیا ہے۔ آپ انشاءاللہ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔
”جب باپ بیٹا قربانی کے لئے تیار ہو گئے اور باپ نے بیٹے کو قربان کرنے کے لئے چہرہ کے بل کروٹ پر لٹا دیا“ تو ارشاد باری تعالیٰ ہے:۔
”اے ابراہیم آپ نے خواب کو سچا کر دکھایا، اس کے ساتھ ہی ایک دنبہ حضرت اسماعیلؑ کے بجائے قربانی کے لئے نازل کر دیا“
اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر ابراہیم خلیل اللہ کے اس عمل کو پسند فرما کر قیامت تک ان کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئے قربانی ہر صاحب استطاعت پر واجب کر دی، ابراہیم خلیل اللہ کے کارناموں میں سے جو چیزیں کسی خاص مقام کے ساتھ مخصوص ہیں وہ صرف ان مقامات پر حاجی حضرات کے لئے خاص کر دی گئیں، جس میں جمرات ( کنکریاں مارنا) اور صفا و مروہ کے درمیان چکر لگانا اور قربانی کرنا تمام امت مسلمہ کے استطاعت رکھنے والے افراد کے لئے واجب فرمایا۔
چنانچہ خود رسول اکرم اور تمام صحابہؓ اور پوری امت کے مسلمان ہر خطے اور ملک میں اس پر عمل کرتے رہے اور قربانی کو شعائر اسلام میں شمار کیا گیا۔ سورة حج کی آیت 36 میں فرمایا:۔
”یعنی قربانی کے اونٹ اور گائے کو ہم نے شعائر اللہ یعنی اللہ کی عظمت کا نشان بنایا ہے اس میں تمہارے لئے خیر ہے“
اس لئے قرآن مجید کی تعلیم کے مطابق قربانی کا فلسفہ اور اس کی حقیقت یہ معلوم ہوئی کہ انسان قربانی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کے لئے جان قربان کرتا ہے، اس میں گوشت کھانا مقصود نہیں اور نہ اس میں ریا کاری دکھاوا آئے اور نہ کوئی اور وسوسہ آنے پائے، یہ خاص اللہ کے لئے جان اور مال کو قربان کرنا ہے۔ اور رسول اللہ کو یہ حکم دیا گیا جو امت کے ایمان کا حصہ ہے کہ:
”آپ کہہ دیجئے کہ میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میرا مرنا اللہ کے لئے ہی ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے“
عیدالاضحی جو دس ذی الحجہ کے دن میں آتی ہے اور یہ دونوں عیدوں میں بڑی اورافضل عید ہے اور حج کے مکمل ہونے کے بعدآتی ہے جب مسلمان حج مکمل کر لیتے ہیں تو اللہ تعالٰی انہیں معاف کر دیتا ہے۔ اس لیے حج کی تکمیل یوم عرفہ میں وقوف عرفہ پر ہوتی ہے جو حج کاایک عظیم رکن ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : یوم عرفہ آگ سے آزادی کا دن ہے جس میں اللہ تعالٰی ہر شخص کوآگ سے آزادی دیتے ہیں عرفات میں وقوف کرنے والے اور دوسرے ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو بھی آزادی ملتی ہے۔ 1 - یہ دن اللہ تعالٰی کے ہاں سب سے بہترین دن ہے : حافظ ابن قیم رحمہ اللہ تعالٰی نے زاد المعاد ( 1 / 54 ) میں کہتے ہیں : [اللہ تعالٰی کے ہاں سب سے افضل اور بہتر دن یوم النحر ( عیدالاضحی ) کا دن ہے اور وہ حج اکبر والا دن ہے ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : یقینا یوم النحر اللہ تعالٰی کے ہاں بہترین دن ہے ) [3] 2 – یہ حج اکبر والا دن ہے : ابن عمررضي اللہ تعالٰی عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس حج کے دوران میں جوانہوں نے کیا تھا یوم النحر( عید الاضحی ) والے دن جمرات کے درمیان میں کھڑے ہو کر فرمانے لگے یہ حج اکبر والا دن ہے۔[4] نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یوم عرفہ اور یوم النحر اورایام تشریق ہم اہل اسلام کی عید کے دن ہیں اوریہ سب کھانے پینے کے دن ہیں۔[5]
باضابطہ نام ،،عید الاضحی،،
منانے والے مسلمان اور دروز
قسم اسلامی
اہمیت
اتباع الہی میں ابراہیم خلیل اپنے بیٹے کو ذبح کرنے پر آمادہ ہوئے تھے، کی یاد میں۔
مکہ میں سالانہ حج کا اختتام
رسومات نماز عید، ذبیحہ، گوشت کی تقسیم، سماجی اجتماعات، تہواری پکوان، عیدی
آغاز 10 ذوالحجہ
اختتام 13 ذوالحجہ
تاریخ 10 ذو الحج

Great!
ReplyDeleteNice post
ReplyDelete