When the feeling arises
When the intellect and the emotions come together, then the feeling arises. Remember, the name of the joint decision of the heart and the mind is the feeling.
عقل اور جذبات جب دونوں مل جایں پھر احساس جنم لیتا ہے یاد رکھو دل اور دماغ کے مشترکہ فیصلے کا نام احساس ہے ۔اللہ جس انسان کو کسی کام کے لیے منتخب کر لے اس کے اندر اس کام کے لیے احساس اجاگر کر دیتا ہے۔

Comments
Post a Comment
If you have any doubts,please let me know