Ten characteristics of a Muslim.
Ten characteristics of a Muslim.
2. He fears Allah alone.
3. Loves justice.
4. His tongue and hand bring peace to all.
5. When he speaks, he does so with morals.
6. He does not gossip.
8. He fights only for the truth of Allah.
9. He is not greedy for worldly wealth.
10. There is a pattern of beneficiaries.
ایک مسلمان کی دس خصوصیات۔
1۔ایک مسلمان سوچ اور جسم کی صفائ رکھتا ہے۔
2۔وہ صرف اللہ سے ڈرتہ ہے [تقوئ]۔
3۔انصاف پسند ہوتا ہے۔
4۔اس کی ذبان اور ہاتھ سے سب کو امان ملتی ہے۔
5۔جب بات کرتا ہے اخلاق سے کرتا ہے۔
6۔وہ غیبت نہیں کرتا۔
7۔وہ تنگ دل اور تنگ نظر نہیں ہوتا۔
8۔وہ صرف اللہ کی حقانیت کے لیے جنگ کرتا ہے۔
9۔اس کو دنیاوی دولت کا حرص نہیں ہوتا۔
10۔فلاح پانے والوں کا ایک نمونہ ہوتا ہے۔
Impressive cotent
ReplyDelete