Brief history of China.


 Brief history of China.
The People's Republic of China refers to present-day China, and the
                                            
Republic of China refers to Taiwan and its adjoining territories.
China (called میں in traditional Chinese, آسان in Simplified Chinese) is a region of cultural and ancient civilization located in East Asia. China is one of the oldest civilizations in the world and exists today as a successful state. Its culture is 6,000 years old. At the end of the Chinese Civil War after World War II (1939 to 1945), China was
divided into two countries, one named the People's Republic of China and the other the Republic of China. The People's Republic of China controlled the mainland, Hong Kong and Macao, while the People's Republic of China controlled Taiwan and its adjoining territories.
Chinese civilization is one of the few civilizations in the world that is almost immune to foreign interference, and its language has been in written form ever since. China's history of success goes back some 6,000 years. For centuries, China has been the most developed nation in the world and the cultural center of East Asia, the effects of which are still felt today. Similarly, there have been many new inventions on Chinese soil, including four popular items: paper, compasses, dynamite, and printing presses.

چین کی تاریخ مختصر الفاظ میں۔
عوامی جمہوریہ چین موجودہ چین کو کہتے ہیں اور جمہوریہ چین سے مراد تائیوان اور اس سے ملحقہ علاقے ہیں
چین (جسے روایتی چینی میں中國 کہتے ہیں، آسان چینی میں中国 کہتے ہیں) جو ایشیا کے مشرق میں واقع ثقافتی اور قدیم تہذیب کا علاقہ ہے۔ چین دنیا کی سب سے پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے جو آج ایک کامیاب ریاست کے روپ میں موجود ہے۔ اس کی ثقافت چھ ہزار سال پرانی ہے۔ جنگ عظیم دوم(1939سے1945تک) کے بعد ہونے والی چین کی خانہ جنگی کے اختتام پر چین کو دو ملکوں میں تقسیم کر دیا گیا، ایک کا نام عوامی جمہوریہ چین اور دوسری کا نام جمہوریہ چین رکھا گیا۔ عوامی جمہوریہ چین کے ما تحت مین لینڈ، ہانگ کانگ اور میکاؤ، جبکہ جمہوریہ چین کا کنٹرول تائیوان اور اس کے ملحقہ علاقوں پر تھا۔
چین کی تہذیب دنیا کی ان چند تہذیبوں میں سے ایک ہے جو بیرونی مداخلت سے تقریباً محفوظ رہیں اور اسی وقت سے اس کی زبان تحریری شکل میں موجود ہے۔ چین کی کامیابی کی تاریخ کوئی چھ ہزار سال قبل تک پہنچتی ہے۔ صدیوں تک چین دنیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ قوم اور مشرقی ایشیا کا تہذیبی مرکز رہا جس کے اثرات آج تک نمایاں ہیں۔ اسی طرح چین کی سرزمین پر بہت ساری نئی ایجادات ہوئی ہیں جن میں چار مشہور چیزیں یعنی کاغذ، قطب نما، بارود اور چھاپہ خانہ شامل ہیں۔

Comments

Post a Comment

If you have any doubts,please let me know

Popular posts from this blog

Surah Al-Hajj with Audio

اللہ آسانیاں بانٹنےکی توفیق دے

WORLD WEATHER ONLINE