The importance of piety.
Do not be proud of your worship. This is the path of arrogance.
This is what Iblis did. He became [Satan]. Adopt piety [fear of Allah] with worship.
Your eyes and your thoughts are on the path of sin every moment. If you do not have piety in your heart, then man can go astray at any time. Make piety a part of your faith. This will lead you to prosperity. Forgive the sins of, Amen.
تقوی کی اہمیت۔
اپنی عبادت پر ناز مت کرو یہ تکبر کا راستہ ہے یہی کام ابلیس نے کیا تھا وہ [شیطان] بن گیا عبادت کے ساتھ تقوئ [اللہ کا ڈر] اختیار کرو یہی آپ کی فلاح اور جنت کا راستہ ہے۔
آپ کی نظر آپ کی سوچ ہر پل گناہ کے راستے پر چلتی ہے اگر آپ کے دل میں تقوئ نہیں ہے تو پھر انسان کسی وقت بھی بھٹک سکتا ہے ، تقوئ کواپنے ایمان جزو بناؤ یہی آپ کو فلاح کی طرف لے جاۓ گا،اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف کرے،آمین۔

JazakAllah
ReplyDelete