Feeling an asset
Feeling an asset
When a feeling of guilt arises in your heart, do not ignore it, because the feeling awakens in the heart of the lucky ones.
An example of this is when you have chosen a path of life for yourself and start the journey on it but if it is a wrong path and you walk on it till you have spent your whole life in the same wrong and failed. Destroyed on the way, but if you have a feeling and you have changed your direction, this is your success. Remember, feeling is the gift of Allah.
جب تمھارے دل میں کسی غلطی پر احساس پیدا ہو تو اسے نظر انداذ مت کرو کیونکہ احساس قسمت والوں کے دل میں ہی جاگتا ہے۔
اس کی مثال کچھ یوں ہے کہ آپ نے اپنے لیے ذندگی کا ایک راستہ منتخب کر لیا اس پر سفر شروع کرتے ہو لیکن اگر وہ ایک غلط راستہ ہے اور آپ اس پر چلتے جاتے ہو یہاں تک کہ آپ نے اپنی ساری ذندگی اسی غلط اور ناکام راستے پر برباد کر دی لیکن اگر آپ کو احساس پیدا ہو گیا اور آپ نے اپنا رخ بدل لیا یہی آپ کی کامیابی ہے یاد رکھو احساس اللہ کی ودیعت ہے۔
Best
ReplyDeleteMarvelous
ReplyDelete