The basis of follow-up

Who follows
No one will be influenced by you or follow you unless they are so
impressed with your personality that they listen carefully to what you say and how it is possible for you to be right.
You know that every human being is a combination of flaws. If there is some good in someone, then evil also surrounds him. Evil is a seemingly shining but inwardly a volcanic and gravitational orbit.
Evil spirits roam within human beings. It is difficult, not impossible, to overcome them, and the man who defeats these evils and evil spirits with his passion of faith, and expands within himself to do good for every evil, and Defeat every immorality with your morals. Crush every dishonesty with your honesty. Defeat every lie with your truth. Seeing the deeds of the pious servants, they know the truth of what they have said and seek their advice in every matter.

        پیروی کون کرتا ہے؛
کوئ انسان بھی آپ سے متاثر یا آپ کی پیروی نہیں کرے گا جب تک وہ آپ کی شخصیت سے اس قدر متاثر نہ ہو جاۓ کہ وہ آپ کی کہی باتوں کو غور سے سنے اور آپ کے کہے کو صحیح جانے یہ کیسے ممکن ہے۔
آپ جانتے ہیں کہ ہر انسان خامیوں کا مجموعہ ہے کسی میں اگر کچھ اچھایاں ہیں تو برائیوں نے بھی اسے گھیر رکھا ہے برائ ایک بظاہر   چمکتا مگر اندر سے ایک دھکتا آتش فشاں اور کشش ثقل رکھنے والا مدار ہے ۔
شیطانی جذبے انسانوں کے اندر سرگرداں رہتے ہیں ان کے اوپر قابو پانا مشکل ہے ناممکن نہیں اور جو انسان ان برائیوں اور شیطانی جذبوں کو اپنے جذبہ ایمانی سے شکست دیتا ہے اور اپنے اندر اتنی وسعت پیدا کر لیتا ہے کہ ہر برائ کے بدلے اچھائ کرے اور ہر بداخلاقی کو اپنے اخلاق سے شکست دے ہر بےایمانی کو اپنی ایمانداری سے کچل دے ہر جھوٹ کو اپنے سچ سے شکست دے تو ایسے انسانوں سے برائیوں میں جکڑے ہوے لوگ ضرور متاثر ہوتے ہیں اور اپنے ذخموں کے مداوے کے لیے انہی کے پاس جاتے ہیں ان نیک بندوں کے اعمال دیکھ کر وہ ان کی کہی ہوئ باتوں کو سچ جانتے ہیں اپنے ہر معاملے میں انہی سے مشورہ لیتے ہیں۔ 

Comments

Post a Comment

If you have any doubts,please let me know

Popular posts from this blog

Surah Al-Hajj with Audio

اللہ آسانیاں بانٹنےکی توفیق دے

WORLD WEATHER ONLINE