Human power
Sex has a very strong power. Set some ethics and rules to protect yourself and your loved ones from its evil. In Islam, there are certain rules for human beings to control this power. For example
Every person who does not get married due to poverty is instructed to fast so that he can control this power by keeping his stomach empty.
The veil is prescribed for women so that their physical constitution is not visible and there is no fitnah.
The ruling for women is in front of non-men
Keep your voice low and hoarse so that the man does not get misunderstood.
جنس بہت ہی مضبوط طاقت رکھتی ہے اس کے شر سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بچانے کے لیے کوئ اخلاقیات اور ضوابط مقرر کریں۔ دین اسلام میں اس طاقت کو کنٹرول کرنے کے لیے انسانوں کے لیے کچھ ضابطے مقرر کیے گیے ہیں۔مثلا
ہر وہ شخص جو غربت کی وجہ سے شادی نہیں کرتا اس کے لیے ہدایت ہے کہ وہ روزے رکھے تاکہ شکم خالی رہنے سے وہ اس طاقت پر کنٹرول کر سکے۔
جو مرد مضبوط اور امیر ہیں اور استطاعت رکھتے ہیں وہ اپنے نفس کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک سے ذیادہ شادیاں کر سکتے ہیں۔
عورتوں کے لیے پردے کا حکم ہے تاکہ ان کی جسمانی بناوٹ نمایا نہ ہو اور فتنہ پیدا نہ ہو۔
عورتوں کے لیے حکم ہے غیر مرد کے سامنے اپنی
آواز نیچی اور کرخت رکھے تاکہ مرد کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو۔
Good post
ReplyDelete